الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
قسم کے مسائل
3. جو ”لات و عزیٰ“ کی قسم کھائے اس کو ((لا الٰہ الا اللہ)) کہنا چاہیئے (یعنی تجدید ایمان کرے)۔
حدیث نمبر: 1013
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے اپنی قسم میں یہ کہے کہ لات کی قسم! تو اسے چاہئے کہ لا الٰہ الا اللہ کہے۔ اور جو کوئی کسی دوسرے سے کہے کہ آؤ جواء کھیلیں تو وہ صدقہ کرے۔ ایک روایت میں لات کے ساتھ عزیٰ کا بھی ذکر ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1013]