حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
شراب کی حد کا بیان
2. تعذیر کے کوڑے کتنے ہیں؟
حدیث نمبر:
1049
سیدنا ابوبردہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
انہوں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی دس کوڑوں سے زیادہ نہ مارا جائے مگر اللہ کی حدوں میں سے کسی حد میں۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1049]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back