حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
سیر و سیاحت اور لشکر کشی
27. مال غنیمت میں سے خمس (پانچواں حصہ) نکالنا۔
حدیث نمبر:
1140
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کبھی بعض لشکر والوں کو باقی تمام لشکروں کی نسبت زیادہ دیتے اور ان سب مالوں میں خمس واجب تھا۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1140]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back