حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
(پانی، شراب وغیرہ) پینے کے مسائل
5. شراب، کھجور اور انگور سے بھی بنتی ہے۔
حدیث نمبر:
1267
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
سے سنا آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
فرماتے تھے کہ شراب ان دو درختوں سے ہوتی ہے، ایک کھجور اور دوسرے انگور کے درخت سے۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1267]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back