الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
کھانے کے مسائل
32. کھانے پر اعتراض نہ کرنے کے متعلق۔
حدیث نمبر: 1334
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی کھانے میں عیب نکالتے ہوئے نہیں دیکھا اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جی چاہتا تو کھا لیتے اور اگر جی نہ چاہتا تو چپ رہتے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1334]