الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
20. چت لیٹنے اور ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھنے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 1356
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی تم میں سے چت نہ لیٹے کہ پھر ایک پاؤں دوسرے پر رکھ لے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1356]