الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں
37. بائیں ہاتھ کی چھنگلی میں انگوٹھی پہننے متعلق۔
حدیث نمبر: 1378
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اس انگلی میں تھی اور بائیں ہاتھ کی چھنگلی کی طرف اشارہ کیا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1378]