الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
آداب کا بیان
10. ”برہ“ کا نام جویریہ رکھنا۔
حدیث نمبر: 1406
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ام المؤمنین جویریہ رضی اللہ عنہا کا نام پہلے برہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام جویریہ رکھ دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم برا جانتے تھے کہ یہ کہا جائے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم برہ (نیکوکار بیوی کے گھر) سے چلے گئے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1406]