الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
آداب کا بیان
24. اجازت لیتے وقت ”میں“ کہنا مکروہ ہے (اپنا نام بتاؤ)۔
حدیث نمبر: 1423
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ کون ہے؟ میں نے کہا کہ میں ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں میں۔ ایک روایت میں ہے کہ گویا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میں کہنے کو برا جانا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1423]