حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
دم جھاڑ کے مسائل
8. ”نملہ“ (ایک قسم کی پھنسی) کے لئے دم کا بیان۔
حدیث نمبر:
1451
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے نظر، ڈنگ
(زہر)
اور نملہ کے لئے دم کرنے کی رخصت دی۔
(نملہ ایک پھنسی ہے جس میں جلن ہوتی ہے اور جگہ بدلتی رہتی ہے یا وہ پھنسیاں جو بغل میں ہوں)
۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1451]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back