الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
انبیاء علیہم السلام کا ذکر اور ان کے فضائل
10. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ((مررت علی موسیٰ ....)) کے متعلق۔
حدیث نمبر: 1614
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معراج کی رات میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو ان کو سرخ ٹیلے کے پاس دیکھا کہ وہ اپنی قبر میں وہ کھڑے ہوئے پڑھ رہے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1614]