الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
دیگر صحابہ کی فضیلت کا بیان
4. سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1642
ابوعثمان کہتے ہیں کہ ان دنوں میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کافروں سے) لڑتے تھے بعض دن کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نہ رہا سوائے سیدنا طلحہ اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہما کے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1642]