الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
نیکی اور سلوک کے مسائل
59. بات کو بڑھا چڑھا کر یا بےفائدہ گفتگو کرنے والے ہلاک ہو گئے۔
حدیث نمبر: 1824
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بال کی کھال اتارنے والے تباہ ہوئے (یعنی بےفائدہ موشگافی کرنے والے حد سے زیادہ بڑھنے والے اور تعصب کرنے والے)۔ تین بار یہی فرمایا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1824]