الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
تفسیر قرآن مجید
54. اللہ تعالیٰ کے فرمان ((اذا جائ نصر اﷲ ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الفتح)۔
حدیث نمبر: 2179
سیدنا عبیداللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ تو جانتا ہے کہ قرآن کی یکبارگی مکمل نازل ہونے والی آخری سورت کون سی ہے؟ میں نے کہا کہ ہاں! وہ یہ سورت جب اللہ تعالیٰ کی مدد آ جائے اور فتح آ جائے ہے انہوں نے کہا کہ تو نے سچ کہا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2179]