الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الطهارة
طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل
33. نماز کے لیے وضو کرنا مشروع ہے
حدیث نمبر: 122
اَخْبَرَنَا (جَرِیْرٌ)، عَنْ مُسْلِمِ الْاَعْوَرِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَوْلَا اَنْ تَضَیَّعُوْا، لَاَمَرْتُکُمْ بِالسَّوَاکِ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم ضائع نہ کر دیتے تو میں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا تمہیں حکم دیتا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 122]
تخریج الحدیث: «اسناده، ضعيف له شواهد صحيح . بخاري، كتاب الجمعة، باب السواك يوم الجمعة، رقم: 887 . مسلم، كتاب الطهارة، باب السواك، رقم: 252 . سنن ابوداود، رقم: 46»