الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة
نماز کے احکام و مسائل
39. سنتِ مؤکدہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 185
أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَادُ بْنُ زَیْدٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ: ((مَنْ صَلَّى فِي يَوْمٍ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ)).
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دن میں بارہ رکعتیں (سنت موکدہ) پڑھتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 185]
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب صلاة المسافرين، باب فضل السنن الراتية الخ، رقم: 728 . سنن ابوداود، رقم: 1250 . سنن ابن ماجه، رقم: 1142 . سنن نسائي، رقم: 1796 . مسند احمد: 326/6 . صحيح ابن خزيمه، رقم: 1185 .»