الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة
نماز کے احکام و مسائل
42. خواتین کا آمین بالجہر کہنا
حدیث نمبر: 189
أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، عَنْ هَارُونَ الْأَعْوَرِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ ابْنِ أُمِّ الْحُصَيْنِ، عَنْ أُمِّهِ، أَنَّهَا صَلَّتْ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعَتْهُ وَهُوَ يَقُولُ: (((مَالِكُ يَوْمِ الدِّينِ))) فَلَمَّا قَرَأَ" ﴿وَلَا الضَّالِّينَ﴾ [الفاتحة: 7]" قَالَ: ((آمِينَ)) حَتَّى سَمِعَتْهُ وَهِيَ فِي صَفِّ النِّسَاءِ.
سیدہ ام الحصین رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: «‏‏‏‏مالك يوم الدين» پس جب آپ نے «ولا الضالين» پڑھا تو فرمایا: آمین حتیٰ کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سنی جبکہ وہ خواتین کی صف میں تھی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 189]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني: 158/25 . اسناده ضعيف فيه اسماعيل بن مسلم المكي، ضعيف الحديث . التقريب: 484 . و ابواسحاق مدلس .»