الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة
نماز کے احکام و مسائل
46. نماز میں تشہد پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 195
اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا عَبْدُالرَّحْمٰنِ بْنِ حُمَیْدِ الرَّوَاسِیِّ، نَا اَبُوالزُّبَیْرِ، عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یُعَلِّمُنَا التَّشَهُّدَ، کَمَا یُعَلِّمُنَا السُّوْرَةَ مِّنَ الْقُرْآنِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تشہد اس طرح سکھاتے تھے جس طرح آپ ہمیں قرآن کی سورت پڑھایا کرتے تھے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 195]
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الصلاة، باب التشهد فى الصلاة، رقم: 403 . سنن ابوداود، رقم: 974 . سنن ترمذي، رقم: 290 . سنن نسائي، رقم: 1164 . سنن ابن ماجه، رقم: 900 .»