الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الزكوٰة
زکوٰۃ کے احکام و مسائل
2. زکوٰۃ وصول کرنے میں حد سے بڑھنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 277
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كمَانِعِهَا)).
اسی سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صدقہ میں حد سے بڑھنے والا اسے منع کرنے والے کی طرح ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الزكوٰة /حدیث: 277]
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الزكوة، باب فى زكاة السائمة، رقم: 1585 . سنن ترمذي، ابواب الزكاة، باب ماجاء فى المعتدي فى الصدقة، رقم: 646 . صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 785 .»