سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکن یمانی کو بوسہ دیا کرتے تھے اور اپنا رخسار اس پر رکھا کرتے تھے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 361]
تخریج الحدیث: «صحيح ابن خزيمه، رقم: 2727 . سلسلة ضعيفة، رقم: 4169 . مسند ابي يعلي، رقم: 2605»