الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصوم
روزوں کے احکام و مسائل
10. یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا
حدیث نمبر: 413
وَبِهَذَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ".
اسی (سابقہ) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی یوں نہ کہے، میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصوم/حدیث: 413]
تخریج الحدیث: «انظر ما بعده»