الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب فضائل القرآن
قرآن مجید کے فضائل کا بیان
3. جس گھر میں قرآن کی تلاوت نہیں ہوتی وہ قبرستان کی طرح ہے
حدیث نمبر: 574
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِنَّ أَصْغَرَ الْبُيُوتِ مِنَ الْخَيْرِ الْبَيْتُ الصَّغِيرُ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ)).
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بھلائی سے سب سے زیادہ خالی گھر وہ ہے جو اللہ کی کتاب سے خالی ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 574]
تخریج الحدیث: «مستدرك حاكم: 566/1 . مجمع الزوائد: 167/7 . مسند الحارث، رقم: 732 . مسند الشامين، رقم: 2355 .»