سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کی بہن قتیلہ سے شادی کی، پس وہ اسے اختیار کرنے سے پہلے فوت ہو گیا تو اللہ نے اس کو اس سے بری کر دیا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 652]
تخریج الحدیث: «طبقات ابن سعد: 147/8 . اسناده صحيح»