الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب اللباس و الزينة
لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان
9. حجاب کی ترغیب
حدیث نمبر: 704
أَخْبَرَنَا الْمُلَائِيُّ، نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((غَطِّي عَنَّا قِنَاعَكَ يَا أُمَّ أَيْمَنَ)).
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ام ایمن! اپنی اوڑھنی / آنچل ہم سے چھپا کر رکھیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب اللباس و الزينة/حدیث: 704]
تخریج الحدیث: «مجمع الزوائد: 81/9 باب وفاة عمر رضى الله عنه .»