سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مکھی تم میں سے کسی کے برتن میں گر جائے تو وہ اسے ڈبوئے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں دوا (شفاء) ہے۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الاطعمة/حدیث: 716]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب بدء الخلق، باب اذا وقع الذباب فى شراب، رقم: 3320 . سنن ابوداود، كتاب الاطعمة باب فى الذباب يقع فى الطعام، رقم: 3844 . مسند احمد: 388/2 . صحيح الجامع الصغير، رقم: 835 .»