الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث (981)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب البر و الصلة
نیکی اور صلہ رحمی کا بیان
57. بہترین انسان وہ ہے جو اخلاق میں بہتر ہو
حدیث نمبر: 816
اَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ عَنْ مُوْسٰی، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خِیَارُکُمْ، اَحَاسُنِکُمْ اَخْلَاقًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس کے تم میں سے اخلاق بہترین ہیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 816]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الادب، باب حسن الخلق الخ، رقم: 6035 . مسلم، كتاب الفضائل، باب كثرة حياثه صلى الله عليه وسلم رقم: 2321 . سنن ترمذي، رقم: 1975 .»