سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”حکمرانی کرنے والے خواہش کریں گے کہ وہ ثریا سے گر جاتے لیکن وہ اس حکمرانی میں سے کچھ بھی قبول نہ کرتے۔“ مروان نے کہا: آپ مزید بیان فرمائیں، آپ نے فرمایا کہ میں نے آپ صلى اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اس امت کا فنا قریش کے چند نوعمر لڑکوں کے ہاتھوں ہو گا۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفتن/حدیث: 840]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 520/2 . قال شعيب الارناوط: حسن .»