اسی (سابقہ) سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جنت میں داخل ہو گا۔ وہ آدم علیہ السلام کی صورت پر ہو گا، (آدم علیہ السلام کے بعد) انسانوں میں اب تک قد چھوٹے ہوتے رہے ہیں۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجنة و النار و صفتهما/حدیث: 975]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الاستذان، باب بدء السلام، رقم: 6227 . مسلم، رقم: 2841 . مسند احمد: 3015/2 .»