سیدنا عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں پھینکنے سے منع کیا اور فرمایا: ”وہ نہ تو شکار کو قتل کرتی ہے اور نہ دشمن کو تکلیف دیتی ہے، ہاں آنکھ پھوڑ دیتی ہے اور دانت توڑ دیتی ہے۔“[الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 905]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الأدب: 6220 و مسلم: 1954 و أبوداؤد: 5270 و ابن ماجه: 3227»