سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک بار وضو کیا اور شرم گاہ (رومالی) پر پانی چھڑکا۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 734]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 738] » اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 168] ، [سنن البيهقي 161/1-162]
وضاحت: (تشریح حدیث 733) اس حدیث سے وضو کے بعد رومالی پر پانی چھڑکنا ثابت ہوا۔