الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سنن دارمي کل احادیث (3535)
حدیث نمبر سے تلاش:


سنن دارمي
من كتاب المناسك
حج اور عمرہ کے بیان میں
67. باب مَنْ قَالَ الشَّاةُ تُجْزِئُ في الْهَدْيِ:
67. ہدی میں بکری کی قربانی بھی کافی ہے
حدیث نمبر: 1949
أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، وَأَبُو نُعَيْمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: "أَهْدَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے لئے بکریاں بیت اللہ بھیجیں۔ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1949]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1953] »
یہ روایت صحیح ہے اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1701] ، [مسلم 1321] ، [أبويعلی 4394] ، [الحميدي 219] ، [ابن ماجه 3096]

وضاحت: (تشریح حدیث 1948)
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ حج میں بکری کی قربانی کی جا سکتی ہے جس طرح گائے اور اونٹ کی قربانی ہوتی ہے۔