الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
5. نیا لباس پہننے والے کو کیا دعا دی جائے​
حدیث نمبر: 16
تُبْلَى وَيُخْلِفُ اللَٰهُ تَعَالىٰ
تو اسے بوسیدہ کرے اور اللہ تعالیٰ اس کے بعد تمہیں مزید عطا فرمائے۔ [ اسناده حسن موقوف، سنن ابي داؤد:4020]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 16]
حدیث نمبر: 17
الْبَسْ جَدِيدًا، وَعِشْ حَمِيدًا، وَمُتْ شَهِيدًا
تم نیا کپڑا پہنو، قابل تعریف زندگی گزارو اور شہید ہو کر فوت ہو۔ [ اسناده ضعيف، سنن ابن ماجه:3558، مسند احمد:88/2]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 17]