الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
35. برا خواب دیکھنے والا کیا کرے؟
بائیں طرف تین مرتبہ تھوک دے۔ [صحيح مسلم: 2261]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 124]
اللہ تعالیٰ سے شیطان اور جو کچھ اس نے دیکھا ہے اس کے شر سے پناہ طلب کرے (تین مرتبہ)۔ [صحيح مسلم: 2261]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 125]
کسی کو خواب کے متعلق نہ بتائے۔ [صحيح مسلم: 2261]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 126]
جس پہلو پر لیٹا ہوا تھا اسے تبدیل کر لے۔ [صحيح مسلم: 2261]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 127]
چاہے تو دو رکعت نماز ادا کر لے۔ [صحيح مسلم: 2263]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 128]