الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
72. روزہ کھولنے کے وقت کی دعا​
حدیث نمبر: 189
ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَٰهُ
پیاس چلی گئی، رگیں تر ہو گئیں اور اجر ثابت ہو گیا اگر اللہ نے چاہا۔ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 2357، سنن الدارقطني: 184/2ح2256، المستدرك للحاكم: 422/1ح1536]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 189]
حدیث نمبر: 190
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي
اے اللہ! میں تجھ سے تیری اس رحمت کا سوال کرتا ہوں جس نے ہر چیز کو ڈھانپ رکھا ہے کہ یہ تو مجھے بخش دے۔ [حسن، سنن ابن ماجه: 1753، المستدرك للحاكم: 422/1]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 190]