الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر حصن المسلم کل احادیث (276)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
118. ​جب حجر اسود کے پاس آئے تو تکبیر کہے
حدیث نمبر: 245
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر بیٹھ کر بیت اللہ کا طواف کیا، آپ جب بھی حجر اسود کے پاس آتے، تو کسی چیز (یہاں کسی چیز سے مراد خم دار چھڑی ہے۔) سے اس کی طرف اشارہ کرتے اور «اللهُ اَكْبَرُ» کہتے۔ [صحيح بخاري: 1613]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 245]