الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْإِيمَان
ایمان کا بیان
22. مومن کے وسوسہ کا بیان
حدیث نمبر: 22
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حُبَاشٍ الْحِمَّانِيُّ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْعَطَّارُ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ عَمِيرَةَ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، حَدَّثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَأَلَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ:"إِنِّي لأُحَدِّثُ نَفْسِي بِالشَّيْءِ لَوْ تَكَلَّمْتُ بِهِ لأَحْبَطْتُ أَجْرِي، فَقَالَ: لا يَلْقَى ذَلِكَ الْكَلامَ إِلا مُؤْمِنٌ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، إِلا سَيْفُ بْنُ عَمِيرَةَ، وَلا يُرْوَى عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ کہتى ہیں کہ میں نے نبى صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک آدمى نے سوال کیا تو اس نے کہا: میرے دل میں ایسے خیالات آتے ہیں کہ میں اگر ان کو زبان پر لاؤں تو اپنا سارا اجر ضائع کردوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ایسا وسوسہ صرف مومن کو ہى ملتا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 22]
تخریج الحدیث: «حسن لغيرہ، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3430، والطبراني فى «الصغير» برقم: 356
قال الهيثمي: في إسناده سيف بن عميرة قال الأزدي يتكلمون فيه، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 34) وقال ابن حجر: صدوق له أوهام، تقريب التهذيب: (1 / 428)»