الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الْعِلْم
علم کا بیان
13. کھجور کے درخت کی فضیلت
حدیث نمبر: 81
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَبَّاسِ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ الْكَيْسَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ الرَّصَاصِيُّ ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِنِّي لأَعْلَمُ شَجَرَةً مَثَلُهَا مثل الرَّجُلِ الْمُؤْمِنِ، فَقُلْتُ، وَأَنَا أَصْغَرُ الْقَوْمِ: هِيَ النَّخْلَةُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: هِيَ النَّخْلَةُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، إِلا عَبْدُ الرَّحْمَنِ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبى صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ایک درخت کو جانتا ہوں جس کی مثال مومن کی طرح ہے۔ تو میں نے دل میں سوچا اور میں سب سے چھوٹا تھا کہ وہ کھجور ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ کھجور ہے۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الْعِلْم/حدیث: 81]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 131، 2209، 4698، 5444، 5448، 6122، 6144، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2811، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 243، 244، 245، 246، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11197، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2867، والدارمي فى «مسنده» برقم: 290، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4689، والحميدي فى «مسنده» برقم: 693، 694، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13293، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2916، 4534، 4571، 5095، 7369، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 578، والبزار فى «مسنده» برقم: 5714، 5915، 6151»