الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الطَّهَارَة
طہارت کا بیان
13. وضو کرنے کی دعا کا بیان
حدیث نمبر: 98
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الزَّنْبَرِيُّ أَبُو بَكْرٍ ، بِمِصْرَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَصْرِيُّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، إِذَا تَوَضَّأْتَ فَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، فَإِنَّ حَفَظَتَكَ لا تَسْتَرِيحُ تَكْتُبُ لَكَ الْحَسَنَاتِ حَتَّى تُحْدِثَ مِنْ ذَلِكَ الْوُضُوءِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ أَخُو ابْنِ أَخِي عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ، إِلا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابوہریرہ! جب وضو کرو تو کہو «بِسْمِ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ» اللہ کے نام سے اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ تیرے محافظ فرشتے تیرے اس وضو سے بے وضو ہونے تک بلکل آرام نہیں کرتے، بلکہ نیکیاں لکھتے ہی رہتے ہیں۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الطَّهَارَة/حدیث: 98]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 196
قال الهيثمي: إسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 220)»