الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الطَّهَارَة
طہارت کا بیان
23. اللہ کا شکر ادا کرنے کی ترغیب
حدیث نمبر: 110
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُجَيْرٍ الْعَطَّارُ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَفَّانَ أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ أَبِي الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ حَتَّى تَوْرَمَ، تَرِمَ قَدَمَاهُ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَيْسَ قَدْ غَفَرَ اللَّهُ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ؟، قَالَ: أَفَلا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، إِلا حَجَّاجٌ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اتنی نماز پڑھتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں پر ورم آجاتا، کہا گیا: یا رسول اللہ! کیا آپ کے اللہ نے پہلے اور پچھلے گناہ معاف نہیں کر دیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اس کا مطلب یہ کہ میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الطَّهَارَة/حدیث: 110]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3374، والطبراني فى «الصغير» برقم: 327
قال الهيثمي: فيه عبد الرحمن بن عثمان وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 271)»