الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْمَسَاجِد
مساجد کا بیان
7. اللہ کے لیے مسجد بنانے کی فضیلت
حدیث نمبر: 172
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ الْفَتْحِ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ يَعْنِي ابْنَ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا، وَلَوْ كَمَفْحَصِ قَطَاةٍ بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، إِلا مُؤَمَّلٌ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے چڑیا کے گھونسلے کے برابر بھی اللہ کے لیے مسجد بنائی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنّت میں گھر بنا دیتا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْمَسَاجِد/حدیث: 172]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1610، 1611، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4359، 4360، 4361، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 463، والبزار فى «مسنده» برقم: 4016، 4017، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1105، 1159
قال الدارقطنی: والموقوف أشبههما بالصواب، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (6 / 274) الحديث موقوف وهو أصح»