الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
5. اللہ تعالیٰ کی صلاۃ کا بیان
حدیث نمبر: 179
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حِبَّانَ الرَّقِّيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ الْمِصْرِيُّ ، بِمِصْرَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمِّي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَائِدُ الأَعْمَشِ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قُلْتُ:" يَا جِبْرِيلُ، أَيُصَلِّي رَبُّكَ جَلَّ ذِكْرُهُ وَتَعَالَى جَدُّهُ؟، قَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ: مَا صَلاتُهُ؟، قَالَ: سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ، سَبَقَتْ رَحْمَتِي غَضَبِي، سَبَقَتْ رَحْمَتِي غَضَبِي"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الأَعْمَشِ، إِلا أَبُو مُسْلِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ الْجُعْفِيُّ
سیدنا ابوہرہرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے کہا: اے جبریل! کیا اللہ تعالیٰ بھی صلاۃ ادا فرماتا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں! میں نے کہا: اس کی صلاۃ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: «سُبُّوْحٌ قُدُّوسٌ، سَبَقَتْ رَحْمَتِي غَضَبِي، سَبَقَتْ رَحْمَتِي غَضَبِي» میں ہر عیب سے اور ہر ایک نقص سے پاک ہوں، میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔ دو دفعہ فرمایا۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 179]
تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 114، والطبراني فى «الصغير» برقم: 43
سلسلة ضعيفة:رقم: 1386 قال الشيخ الالبانى: موضوع»