الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
68. غلام اور عورت کی نماز کی قبولیت کی شرط کا بیان
حدیث نمبر: 242
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"اثْنَانِ لا تُجَاوِزُ صَلاتُهُمَا رُءُوسَهُمَا: عَبْدٌ آبِقٌ مِنْ مَوَالِيهِ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَيْهِمْ، وَامْرَأَةٌ عَصَتْ زَوْجَهَا حَتَّى تَرْجِعَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، إِلا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ، وَلا عَنْهُ إِلا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي صَفْوَانَ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو آدمی ہیں جن کی نماز ان کے سروں سے اوپر نہیں جاتی۔ ایک وہ غلام جو اپنے مالکوں سے بھاگ گیا ہو جب تک اپنے مالکوں کے پاس واپس نہ آ جائے، اور وہ عورت جو اپنے خاوند کی نافرمان ہو یہاں تک کہ وہ اپنی نافرمانی سے باز آ جائے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 242]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7423، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3628، والطبراني فى «الصغير» برقم: 478
قال الدارقطنی: وكذلك رواه شريك بن عبد الله وعمار بن رزيق عن إبراهيم بن مهاجر موقوفا وهو الصواب»