الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
90. قعدہ میں بیٹھنے کے طریقے کا بیان
حدیث نمبر: 264
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْخَزَّانُ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ النُّمَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيُّ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا صَلَّى افْتَرَشَ يُسْرَاهُ، وَنَصَبَ يُمْنَاهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الأَعْمَشِ، إِلا الْحُسَيْنُ، تَفَرَّدَ بِهِ عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو بائیں پاؤں کو بچھا لیتے، دائیں پاؤں کو کھڑا کر کے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 264]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4450، والطبراني فى «الصغير» برقم: 638
فيه عبد الله بن محمد بن يعقوب الخزان الأصبهاني، مجهول الحال، قال أبو حاتم الرازي: الحسين بن الحسن العوفي، ضعيف الحديث»