الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت
نماز جنازہ اور موت کے ذکر کا بیان
8. مرنے کے بعد کے حالات کی تنبیہ
حدیث نمبر: 345
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شَهْرَيَارَ الرَّقِّيُّ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا زُرَيْقُ بْنُ الْوَرْدِ الرَّقِّيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ابْنُ هَرَاسَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَوْ يَعْلَمُ الْمَرْءُ مَا يَأْتِيهِ بَعْدَ الْمَوْتِ مَا أَكَلَ أُكْلَةً، وَلا شَرِبَ شَرْبَةً إِلا وَهُوَ يَبْكِي وَيَضْرِبُ عَلَى صَدْرِهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا ابْنُ هَرَاسَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ زُرَيْقٌ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر آدمی کو معلوم ہو کہ مرنے کے بعد اسے کیسے حالات پیش آئیں گے تو کبھی ایک لقمہ بھی نہ کھائے، اور نہ کبھی ایک گھونٹ پانی پیے، مگر وہ روتا رہے اور اپنا سینہ پیٹتا رہے۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت/حدیث: 345]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3434، والطبراني فى «الصغير» برقم: 359»