الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت
نماز جنازہ اور موت کے ذکر کا بیان
11. مُردوں کو گالیاں دینے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 348
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ شُعْبَةَ بْنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ حَدِيدٍ ، عَنْ صَخْرٍ ، وَقَدْ أَدْرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لا تَسُبُّوا الأَمْوَاتَ فَتُؤْذُوا بِهِ الأَحْيَاءَ"، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا الْفِرْيَابِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: عَنَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الْكُفَّارَ الَّذِينَ أَسْلَمَ أَوْلادُهُمْ
سیدنا صخر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردوں کو گالیاں نہ دو ورنہ تم اس سے زندہ لوگوں کو تکلیف پہنچاؤ گے۔ امام طبرانی رحمہ اللہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سے مراد وہ کفار (مردے) ہیں جن کی اولاد مسلمان ہو چکی ہے۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت/حدیث: 348]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7278، والطبراني فى «الصغير» برقم: 590
قال الھیثمی: فيه عبد الله بن سعيد بن أبي مريم وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 76)»