الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت
نماز جنازہ اور موت کے ذکر کا بیان
19. تین نابالغ بچوں کی موت پر والدین کے صبر کے اجر کا بیان
حدیث نمبر: 357
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْحَاقَ الدَّقِيقِيُّ التُّسْتَرِيُّ ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَحْرٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا سَلامُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضَّبِّيُّ هُوَ الْمَدَائِنِيُّ ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ حَمْزَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ صَعْصَعَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَمُوتُ لَهُمَا ثَلاثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ لَمْ يَبْلُغُوا مِنَ الْحِنْثِ، إِلا أَدْخَلَهُمُ اللَّهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي حُرَّةَ، حَمْزَةَ، إِلا سَلامُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضَّبِّيُّ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جن دو مسلمان خاوند بیوی کے تین بچے فوت ہو جائیں جو ابھی بلوغت کو نہ پہنچے ہوں تو اللہ تعالیٰ ان کو اپنے فضل اور رحمت سے جنّت میں داخل فرمائے گا۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت/حدیث: 357]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2940، 4643، 4644، 4645، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2453، 2454، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1873، 3185، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2014، 4379، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2447، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18636، 18637، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21736، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1644، 1645، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 962، 1366، والطبراني فى «الصغير» برقم: 895»