سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ماہِ رمضان کی ہر رات میں جہنم سے کچھ لوگ آزاد کیے جاتے ہیں، مگر وہ شخص جو شراب پر روزہ افطار کرے۔“[معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الصِّیَام/حدیث: 379]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق قال الھیثمی: فيه واسط بن الحارث وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 156)»