الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ
حج و عمرہ کا بیان
18. اہلِ عرفہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 443
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رِدَاءٍ أَبُو الْحَسَنِ الطَّبَرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ الْقُومَسِيُّ ، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَيْهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لِيُبَاهِيَ مَلائِكَتَهُ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ بِأَهْلِ عَرَفَةَ، يَقُولُ: انْظُرُوا إِلَى عِبَادِي أَتَوْنِي شُعْثًا غُبْرًا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، إِلا الْمُثَنَّى، تَفَرَّدَ بِهِ أَزْهَرُ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ عز وجل اپنے فرشتوں پر عرفہ کی شام کو اہلِ عرفہ کے ساتھ فخر فرماتا ہے، کہتا ہے کہ دیکھو میرے بندوں کو وہ میرے پاس آئے ہیں۔ پراگندہ حالت میں، ان پر خاک پڑی ہوئی ہے اور وہ غبار آلود ہیں۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ/حدیث: 443]
تخریج الحدیث: «حسن صحيح، أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 7210، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14522، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8218، والطبراني فى «الصغير» برقم: 575
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح»