الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الذَّبَائِح
ذبح کرنے کا بیان
2. ذبح کرنے وقت جانور پر رحم دلی کے مظاہرے کا بیان
حدیث نمبر: 465
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بِشْرِ الْعَمِّيُّ الأَنْطَاكِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَصْرٍ الأَنْطَاكِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ مِخْرَاقٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنِّي لأَذْبَحُ الشَّاةَ وَأَنَا أَرْحَمُهَا، فَقَالَ: وَالشَّاةُ إِنْ رَحِمْتَهَا يَرْحَمُكَ اللَّهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَالِكٍ، إِلا إِسْحَاقُ الطَّبَّاعُ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَصْرٍ
سیدنا معاویہ بن قرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں بکری ذبح کرتا ہوں تو مجھے اس پر رحم آجاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بکری پر اگر تم رحم کرتے ہو تو خدا تم پر رحم کرے گا۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الذَّبَائِح/حدیث: 465]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6544، 7657، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15832، 20690، والبزار فى «مسنده» برقم: 3319، 3322، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25870، والطبراني فى «الكبير» برقم: 44، 45، 46، 47، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2736، 3070، والطبراني فى «الصغير» برقم: 301»