الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


معجم صغير للطبراني کل احادیث (1197)
حدیث نمبر سے تلاش:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْبِيُوع
خرید و فروخت کا بیان
25. شراب پر اللہ کی لعنت کا بیان
حدیث نمبر: 539
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ اللَّيْثِ أَبُو صَالِحٍ الرَّاسِبِيُّ ، بِمَدِينَةِ تِنِّيسَ، حَدَّثَنَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"لَعَنَ اللَّهُ الْخَمْرَ، وَسَاقِيَهَا، وَعَاصِرَهَا، وَمُعْتَصِرَهَا، وَحَامِلَهَا، وَالْمَحْمُولَةَ إِلَيْهِ، وَبَائِعَهَا، وَمُبْتَاعَهَا، وَآكِلَ ثَمَنِهَا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، إِلا سَعِيدٌ الْمَدَنِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ فُلَيْحٌ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے شراب کو لعنت کی، اسے پینے والے پر بھی، نچوڑنے والے پر بھی اور جس کے لیے نچوڑا جاتا ہے، اٹھانے والے پر بھی اور جس کی طرف اٹھا کر لایا جاتا ہے، اور بیچنے اور خریدنے والے پر بھی لعنت کی۔ اور اس کی قیمت کھانے والے پر بھی۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْبِيُوع/حدیث: 539]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3674، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2248، 7321، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3380، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 815، 816، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10890، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13641، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2734، 4962، 7816، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 753، فأما حديث أنس بن مالك أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1295، قال الشيخ الألباني: صحيح»